Azonil

 3,379.00

ایزونل، ایک وسیع الاثر پھپھوندی کش دوا ہے جو بیماری کے پھیلاؤ کو روک کر فصل کو نئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے یہ مزاحمت رکھنے والے جراثیم پر بھی مؤثر ہے، جس سے فصل صحت مند، سرسبز اور زیادہ پیداواری رہتی ہے۔

Product Name Azonil
Category Fungicide
Product Packaging 500 ml
Formulation Suspension Concentrate (SC)
Mode of Action Helps prevent the development of resistance against fungicides in diseases
Benefits  Provides more effective and long-lasting control against diseases.
 Reduces the risk of resistance development in diseases.
 Keeps plants healthy and green, leading to higher yield.
Crop Tomato, Cucumber, Eggplant, and other vegetables
Choose Quantity
Category:
ایزونیل پروڈکٹ کا نام
 پھپھوندی مار دوا کیٹیگری
 500ملی لیٹر پروڈکٹ پیکنگ
سسپنشن کنسنٹریٹ فارمولیشن
 یہ بیماریوں میں دوا کے خلاف مزاحمت کو بننے سے روکنے میں مددگار ہے۔ طریقہ اثر
 بیماریوں کے خلاف زیادہ مؤثر اور دیرپا کنٹرول۔ فوائد
بیماریوں میں مزاحمت پیدا ہونے کے خدشے کو کم کرتا ہے۔
پودوں کو صحت مند اور سرسبز بناتا ہے، جس سے زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے۔
ٹماٹر ، کھیرا، بینگن  اور دیگر سبزیات۔ فصل

 

وقت استعمال زہر کی مقدار فی ایکڑ بیماری فصل
بیماری کے ابتدائی علامات ظاہر ہونے پر سپرے کریں۔  500ملی لیٹر ڈاؤنی ملیڈیو، اُگیتا جھلساؤ، پچھیتا جھلساؤ ٹماٹر
 500ملی لیٹر کھیرا

 

Crop Disease Dose per Acre Time of Application
Tomato Downy Mildew, Early Blight, Late Blight 500 ml Spray when early symptoms of disease appear.
Cucumber Downy Mildew, Early Blight, Late Blight 500 ml Spray when early symptoms of disease appear.