COMFLY ( Seed Treatment)

 1,999.00

کوم فلائی، یہ انتہائی طاقتور مشترکہ فارمولا ہے جو ایک ساتھ کیڑوں اور مختلف اقسام کی پھپھوندیوں کو مؤثر طور پر کنٹرول کرتا ہے۔ اس کا وسیع اثر جڑوں اور مٹی سے پھیلنے والی بیماریوں کو ختم کر کے پودے کو لمبے عرصے تک تحفظ فراہم کرتا ہے-

Product Name Comfly 26%
Category Insecticide
Product Packaging 80 g
Formulation Flowable Concentrate for Seed Treatment (FS)
Mode of Action Systemic, Contact
Benefits Protects plants from soil-borne diseases.
Eliminates soil-borne pathogens and provides long-lasting protection.
Crop Maize
Choose Quantity
Category:
پروڈکٹ کا نام کوم فلائی% 26
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 80گرام
فارمولیشن مائع محلول
طریقہ اثر جذباتی ، لمسی
فوائد پودوں کو زمین سے لگنے والی بیماریوں سے حفاظت فراہم کرتا ہے
زمین سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا خاتمہ کرکے لمبے عرصے تک حفاظت فراہم کرتا ہے
فصل مکئ

 

مقدار استمعال مسلہ فصل
600تا740گرام فی 100 کلو گرام بیج جڑوں کا گلنا مکئ

 

Crop Target Problem Dose
Maize Root rot 600–740 g per 100 kg seed