Hualamb 2.5%

 729.00

ہوا لیمب، ایک جدید کیڑے مار دوا ہے جو نقصان دہ کیڑوں کے خلاف تیز اور دیرپا تحفظ فراہم کرتی ہے۔ یہ سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں پر مؤثر کنٹرول کرتی ہے اور فصل کو نقصان سے محفوظ رکھتی ہے۔

Product Name Hualamb 2.5%
Category Insecticide
Product Packaging 250 mL
Formulation Emulsifiable  Concentrate (EC)
Mode of Action Contact and Stomach action (quick and long-lasting effect)
Benefits Effective control of sucking and chewing insects
Provides quick and broad-spectrum protection to crops
Excellent results even at low dosage
Crops Cotton, Rice (Paddy), Mango, Chickpea, Okra
Choose Quantity
Category:
ہوا لیمب % 2.5 پروڈکٹ کا نام
کیڑے مار دوا کیٹیگری
250ملی لیٹر پروڈکٹ پیکنگ
ایملسیفائیبل کنسنٹریٹ فارمولیشن
کنٹیکٹ اور سٹومک (فوری اور دیرپا اثر) طریقہ اثر
 رس چوسنے والے اور کاٹنے والے کیڑوں کا مؤثر کنٹرول فوائد
 فصلوں پر فوری اور وسیع الاثر تحفظ
 کم مقدار میں استعمال پر بہترین نتائج
کپاس، دھان، آم، چنا، بھنڈی، فصل

 

آخری سپرے سے برداشت کا وقفہ وقت استعمال زہر کی مقدار فی ایکڑ کیڑے فصل
14دن فصل کے مشورے کے مطابق 330ملی لیٹر کپاس کے سنڈیاں، سفید مکھی، تھرپس کپاس
200ملی لیٹر فروٹ بورر بھنڈی، بینگن
40ملی لیٹر،100لیٹر پانی میں ہاپر آم
200ملی لیٹر پتا لپیٹ سنڈی،تنے کی سنڈی دھان
250ملی لیٹر پاؤبورر چنا

 

Crop Pest Dose per Acre Application Timing Pre-Harvest Interval (PHI)
Cotton Bollworms, Whitefly, Thrips 330 ml As per crop advisor recommendation 14 days
Okra, Eggplant (Brinjal) Fruit Borer 200 ml
Mango Hopper 40 ml in 100 liters of water
Rice (Paddy) Leaf Folder, Stem Borer 200 ml
Chickpea Pod Borer 250 ml