Huamo 5%

 2,499.00

ہوامو، ایک تیز اثر رکھنے والی کیڑے مار دوا ہے جس میں سسٹیمیٹک اور رابطہ دونوں طرح کا مضبوط ایکشن موجود ہے۔ استعمال کے بعد یہ پودے میں تیزی سے جذب ہو جاتی ہے  فصل میں تنے کی سنڈی کے خلاف مؤثر اور قابلِ اعتماد تحفظ فراہم کرتی ہے۔

Product Name Huamu 5%
Category Insecticide
Product Packaging 7kg
Formulation  Granular
Mode of Action  Affects the insect’s nervous system and paralyzes it, eventually killing it.
Benefits Effective control of leaf folder in rice.
It reduces the attack of stem borer.
It is suitable during early crop growth stage to prevent damage.
Crop Rice
Choose Quantity
Category:
ہوامو% 5 پروڈکٹ کا نام
کیڑے مار دوا کیٹیگری
7کلوگرام پراڈکٹ پیکنگ
دانہ دار فارمولیشن
 کیڑے کے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے اور اسے مفلوج کر کے ختم کر دیتی ہے۔ طریقہ اثر
 دھان میں پتہ لپیٹ سنڈی کا مؤثر کنٹرول۔ فوائد
تنے کی سنڈی کے حملے کو کم کرتا ہے۔
 فصل کے ابتدائی بڑھوتری کے مرحلے میں موزوں، تاکہ نقصان نہ بڑھے۔
دھان  فصل

 

وقت استعمال زہر کی مقدار فی ایکڑ کیڑے فصل
پہلی زہرپاشی لاب لگانے کے30سے35دن بعد کھڑے پانی میں چھٹہ کریں 7کلوگرام پتہ لپیٹ سنڈیاں، تنے کی سنڈیاں دھان
دوسری زہرپاشی لاب لگانے کے50سے55دن بعد کھڑے پانی میں چھٹہ کریں
14کلوگرام بورر کماد

 

Crop Insects Dose per Acre Time of Application
Rice Leaf folder, Stem borer 7 kg First spraying: 30–35 days after transplanting, apply in standing water
Second spraying: 50–55 days after transplanting, apply in standing water
Maize Borer 14 kg