| ہوا پوروکس | پروڈکٹ کا نام |
| زمینی اصلاح کار | کیٹیگری |
| 4لیٹر | پراڈکٹ پیکنگ |
| مائع حل پذیر | فارمولیشن |
| زمین کی ساخت بہتر کرتا ہے، پانی جذب کرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے | طریقہ اثر |
| زمین کی صحت بہتر بنانا، جڑوں کی مضبوط نشونما، کھادوں کی افادیت میں اضافہ | فوائد |
| کپاس، چاول، گندم، گنا، مکئی، باغات | فصل |
| طریقہ استعمال | وقت استعمال | مقدار فی ایکڑ | فصل |
| ڈرل یا پانی کے ساتھ | زمین کی تیاری کے وقت یاپہلے پانی پر | 4لیٹر | کپاس/کماد |
| زمین کی تیاری کے وقت یاپہلے پانی پر | 4لیٹر | گندم،دھان | |
| زمین کی تیاری کے وقت یاپہلے پانی پر | 4لیٹر | سبزیاں | |
| زمین کی تیاری کے وقت | 500ملی لیٹر فی پودا | باغات |
|
Cymoxanil + Mancozeb 72%
Acetochlor 50%



