Pyriproxyfen 10.8% EC

 1,979.00

پائر یپروکسی فن، ایک مؤثر کیڑے مار دوا ہے جو رس چوسنے والے کیڑوں کی افزائش کو روکتی ہے اور انہیں ہلاک کر کے فصل کو نقصان سے بچاتی ہے۔ اس کا استعمال پودوں کی صحت اور بڑھوتری کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

Product Name Pyriproxyfen 10.8%
Category Insecticide
Product Packaging 500 ml
Formulation Emulsifiable Concentrate(EC)
Mode of Action Stops insect growth and molting, resulting in the elimination of eggs and nymphs
Benefits Effective control of whitefly eggs and nymphs.
Prevents insect reproduction without harming the plant.
Crop Cotton
Choose Quantity
Category:
پائر یپروکسی فن% 10.8 پروڈکٹ کا نام
کیڑے مار دوا کیٹیگری
500ملی لیٹر پراڈکٹ پیکنگ
ایملسیفائبل کنسنٹریٹ فارمولیشن
کیڑے کی نشوونما کی رفتار اور تبدیلی کو روک کر انڈوں اور بچوں کا خاتمہ طریقہ اثر
سفید مکھی کے انڈوں اور نِمفس (بچوں) کا مؤثر کنٹرول- فوائد
پودے کو نقصان پہنچائے بغیر کیڑوں کی افزائش روکتا ہے۔
کپاس فصل

 

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ (PHI) وقت استعمال زہر کی مقدار فی ایکڑ کیڑے فصل
7سے14دن جب کیڑوں کا حملہ شروع ہو جائے تو فوراً سپرے کریں 500ملی لیٹر سفید مکھی کپاس

 

Crop Insects Dose Per Acre Time of Application Pre-Harvest Interval (PHI)
Cotton Whitefly 500 ml Spray immediately when the infestation begins 7–14 days