ایلومینیم فاسفائیڈ 56%

 7,999.00

ایلومینیم فاسفائیڈ، ایک مؤثر فومیگیشن زہر ہے جو گوداموں میں محفوظ شدہ اجناس پر حملہ آور کیڑوں کو گیس کے ذریعے جلد ختم کرتا ہے۔ یہ سستا، تیز اثر اور لمبے عرصے تک حفاظت فراہم کرنے والا حل ہے۔

Product Name ایلومینیم فاسفائیڈ 56%
Category Fumigant for stored grains and warehouses
Product Packing 1 kg (contains 333 ALP tablets)
Formulation Tablets
Mode of Action Acts through gas release (Fumigation)
Benefits Completely eliminates insects (such as beetles, borers, etc.) from stored grains
Crops Wheat, rice, pulses, maize, chickpeas, dry fruits.
Choose Quantity

ایلومینیم فاسفائیڈ % 56  گوداموں اور ذخیرہ شدہ اجناس کو ہر قسم کے حشرات سے پاک کرنے کا مؤثر ترین حل۔

ایلومینیم فاسفائیڈ% 56 پروڈکٹ کا نام
ذخیرہ شدہ اجناس اور گودام کا زہر کیٹیگری
(1Kg – 333 ALP( 1کلوگرام گولیوں پر مشتمل پراڈکٹ پیکنگ
گولیاں فارمولیشن
گیس کی صورت میں زہر کا اثر طریقہ اثر
اسٹور شدہ اجناس کو کیڑوں (جیسے سُنڈی، سنبلیاں، وغیرہ) سے مکمل طور پر پاک کرنا۔ فوائد
گندم، چاول، دالیں، مکئی، چنا، خشک میوہ جات فصل

 

گودام کو ہوا بند رکھنےکاکم از عرصہ  ایلومینیم فاسفائیڈ گولیوں کی مقدار درجہ حرارت سینٹی گریڈ
بلحاظ وزن(فی ٹن) بلحاظ حجم گودام/اجناس(فی مکعب میٹر)
10دن 3 1.5 15سے25
7دن 3 1.5 25سےزیادہ

 

Temperature (°C) Aluminum Phosphide Tablets Dosage (by Volume – per Cubic Meter) Aluminum Phosphide Tablets Dosage (by Weight – per Ton) Minimum Airtight Sealing Duration (Days)
15 to 25 1.5 3 10 days
Above 25 1.5 3 7 days