Hualuf 5%

 799.00

ہوا لیوف،ایک جدید اور مؤثر کیڑے مار دوا ہے جو پودوں میں موجود نقصان دہ کیڑوں کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتی ہے۔ اس کا فعال جزو “لیوفینوران” کیڑوں کے جسم میں موجود کائیٹن کی تشکیل کو روک کر انہیں تلف کرتا ہے فصلوں کو صحت مند اور پیداوار کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے-

Product Name Hualuf 5%
Category کیڑے مار دوا
Product Packaging 200 ml
Formulation Emulsifiable Concentrate(EC)
Mode of Action Interferes with insect molting (Chitin Synthesis Inhibitor)
Benefits Effective control of borers in cotton.It  provides long-term protection and also effective against sucking insects.
Crop Cotton, Maize, Vegetables, Fruits
Choose Quantity
ہوا لیوف% 5 پروڈکٹ کا نام
کیڑے مار دوا کیٹیگری
200ملی لیٹر پراڈکٹ پیکنگ
ایملسیفائیبل کنسنٹریٹ فارمولیشن
کیڑے کی جلد بننے کے عمل میں مداخلت (Chitin Synthesis Inhibitor) طریقہ اثر
کپاس میں سُنڈیوں کا مؤثر کنٹرول، لمبے عرصے تک تحفظ، چوسنے والے کیڑوں کے خلاف بھی مفید۔ فوائد
کپاس، مکئی، سبزیاں، پھل فصل

 

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ (PHI) زہر کی مقدار فی ایکڑ کیڑے فصل
28دن 800ملی لیٹر امریکن سُنڈی کپاس
100سے 200 ملی لیٹر لشکری سُنڈی
7دن 200ملی لیٹر امریکن سُنڈی ٹماٹر،آلو،پیاز
28دن 200ملی لیٹر ڈائمنڈ بیک ماتھ پھول گوبھی، بند گوبھی
28دن   100ملی لیٹر زہر امریکن سُنڈی سیب
28دن 40سے 80 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی میں لیف مائنر ترشادہ پھل

 

Crop Insects Dose per Acre / per 100 L water Pre-Harvest Interval (PHI)
Cotton American Bollworm 800 ml 28 days
Cotton Spotted Bollworm 100–200 ml 28 days
Tomato, Potato, Onion American Bollworm 200 ml 7 days
Cauliflower, Cabbage Diamondback Moth 200 ml 28 days
Apple American Bollworm 100 ml 28 days
Pome Fruits Leaf Miner 40–80 ml per 100 L water 28 days