Huamulus 80%

 1,329.00

ہوامولس، ایک پھپھوندی کش دوا ہے جو پھلوں، سبزیوں اور دیگر فصلوں میں پاؤڈری ملڈیو اور فنگس بیماریوں کے مضبوط کنٹرول کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کے باریک ذرات پتوں پر یکساں تہہ بنا کر بیماری سے دیرپا تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

Product Name Humulus 80%
Category Fungicide
Product Packaging 1 kg
Formulation Water Dispersible Granules (WDG)
Mode of Action Contact (acts through direct contact) – affects diseases and pests upon contact.
Benefits Protects crops from powdery mildew and similar diseases.
 Provides effective control of mites like red spider mites.
 Supplements sulfur, essential for plant growth.
Crop Mango, Grapes, Vegetables, and other crops
Choose Quantity
Category:
ہیومولس% 80 پروڈکٹ کا نام
فنگس کش دوا کیٹیگری
 1کلوگرام پروڈکٹ پیکنگ
واٹر ڈسپرس ایبل گرینولز فارمولیشن
لمسی (رابطہ کے ذریعے اثر) – یہ بیماریوں اور کیڑوں کو چھو کر اثر انداز ہوتا ہے۔ طریقہ اثر
 فصلوں کو پاؤڈری مائلڈیو جیسی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے فوائد
سرخ مکڑی جیسے مائٹس پر مؤثر کنٹرول فراہم کرتا ہے
سلفر کی کمی کو پورا کرتا ہے جو پودوں کی نشوونما کے لیے ضروری ہے
آم، انگور، سبزیات اور دیگر فصلیں فصل

 

زہر کی مقدار فی ایکڑ زہر کی مقدار فی 100 لیٹر پانی کیڑے فصل
400گرام سے500گرام 600گرام سے800گرام پاؤڈری مائلڈیو آم، انگور، سبزیات

 

Crop Disease Dose per 100 L water Dose per Acre
Mango, Grapes, Vegetables Powdery Mildew 600–800 g 400–500 g