Huabut 60%

 2,199.00

ہوابٹ، ایک پری ایمرجنس جڑی بوٹی مار دوا ہے جو دھان کی فصل میں گھاس کے بیجوں میں جذب ہو کر ان کی نشوونما روک دیتی ہے، جبکہ فصل محفوظ رہتی ہے۔ یہ باریک اور چوڑے پتے والی گھاس پر دیرپا کنٹرول فراہم کرتی ہے-

Product Name Huabut 60%
Category Herbicide
Packaging 800 ml
Formulation Emulsifiable Concentrate (EC)
Mode of Action Inhibits the early growth and development of grassy weeds
Benefits  Provides excellent control of grass and grass-like weeds in rice fields.
 Prevents weed growth before emergence.
 Ensures healthy crop growth and contributes to higher yield.
Crop Rice
Choose Quantity
Category:
ہوا بٹ% 60 پروڈکٹ کا نام
جڑی بوٹی مار دوا کیٹیگری
 800ملی لیٹر پروڈکٹ پیکنگ
 ایملسیفائبل کنسنٹریٹ فارمولیشن
گھاس نما جڑی بوٹیوں کی ابتدائی نشوونما کو روکنا طریقہ اثر
 دھان کی فصل میں گھاس اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فوائد
 جڑی بوٹیوں کو اگنے سے پہلے ہی روکتا ہے
 دھان کی صحت مند نشوونما اور زیادہ پیداوار کو یقینی بنانا
دھان فصل

 

وقت استعمال زہر کی مقدار فی لٹر پانی جڑی بوٹیاں فصل
دھان کی منتقلی/کاشت کے بعد یا ڈھول ڈالنے کے بعد 7 سے 10 دن کے اندر۔ 800ملی لیٹر گھاس نما اور چوڑی پتوں والی جڑی بوٹیاں دھان

 

Crop Weed Dosage per Acre Application Timing
Rice Grassy and broadleaf weeds 800 ml per acre Within 7–10 days after transplanting or after field flooding (puddling).