Sanga 26%

 2,549.00

سانگا، نقصان دہ جڑی بوٹیوں کو جڑ سے ختم کرنے والی مؤثر دوا ہے۔ اس کا اثر پودے میں سرایت کر کے دوبارہ اگاؤ روکتا ہے اور فصل کی بڑھوتری و پیداوار کو بہتر بناتا ہے۔

Product Name Sanga 26%
Category Herbicide
Product Packaging 150 ml
Formulation Oil Dispersion
Mode of Action Systemic and protective action
Benefits Effective control of wheat weeds. It eliminates grassy and broad-leaved weeds in wheat fields.
Helps in increasing yield.
Crop Wheat
Choose Quantity
Category:
سانگا%26 پروڈکٹ کا نام
جڑی بوٹی مار دوا کیٹیگری
150 ملی لیٹر پراڈکٹ پیکنگ
آئل ڈسپرشن فارمولیشن
نظام پذیر اور حفاظتی اثر طریقہ اثر
گندم کی جڑی بوٹیوں کا مؤثر کنٹرول- فوائد
گندم کے کھیت میں گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ
زیادہ پیداوار میں مددگار۔
گندم فصل

 

وقت استعمال زہر کی مقدار فی ایکڑ جڑی بوٹیاں فصل
گندم کی بوائی کے بعد مناسب مرحلے پر (جڑی بوٹیوں کے فعال بڑھوتری کے دوران) 90تا 120ملی لیٹر گھاس اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں گندم

 

Crop Weeds Dose Per Acre Time of Application
Wheat Grasses and broad-leaved weeds 90 to 120 ml After wheat sowing, at the appropriate stage (during active weed growth)