Triazophos 40% EC

 4,749.00

ٹرائی ایزو فاس، ایک کیڑے مار دوا ہے جو کپاس کی فصل میں گلابی سنڈی اور دیگر نقصان دہ کیڑوں کے کنٹرول کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ پھولوں اور ٹینڈوں کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں پر تیزی سے اثر کرتا ہے ٹینڈوں کے گرنے کو کم کرتا ہے۔

Product Name Triazophos 40%
Category Insecticide
Product Packaging 1000 ml (1 L)
Formulation Emulsifiable Concentrate(EC)
Mode of Action Contact and stomach-acting insecticide.
Benefits Provides immediate and strong control against sucking insects (e.g., jassids and whiteflies) and chewing insects (e.g., beetles).
Effective at different life stages of insects (eggs, larvae, and adults).
Protects crops from insect attacks, ensuring optimal yield.
Crop Cotton, Sugarcane, and other vegetables (e.g., Okra, Bitter Gourd, Pumpkin, etc.)
Choose Quantity
Category:
ٹرائی ایزو فاس% 40 پروڈکٹ کا نام
کیڑے مار دوا کیٹیگری
 1000ملی لیٹر (1 لیٹر) پروڈکٹ پیکنگ
ایملسیفائیبل کنسنٹریٹ فارمولیشن
لمسی (رابطہ) اور پیٹ میں جا کر اثر کرنے والی دوا – طریقہ اثر
 رس چوسنے والے کیڑوں (جیسے تیلا اور سفید مکھی) اور چبانے والے کیڑوں (سُنڈیوں) پر فوری اور بھرپور کنٹرول۔ فوائد
 کیڑوں کی زندگی کے مختلف مراحل (انڈے، لاروا، اور بالغ) پر مؤثر۔
 فصل کو کیڑوں کے حملے سے بچا کر بہترین پیداوار کو یقینی بناتا ہے۔
کپاس، گنا، اور دیگر سبزیاں (جیسے بھنڈی، کریلا، کدو وغیرہ) فصل

 

آخری سپرے سے برداشت کا وقفہ وقت استعمال زہر کی مقدار فی ایکڑ کیڑے فصل
عموماً 14 دن کیڑوں کے معاشی نقصان کی حد (ای ٹی ایل) پہنچنے پر یا حملہ شروع ہوتے ہی سپرے کریں۔  1000ملی لیٹر (1 لیٹر) تیلا، سفید مکھی، گلابی سُنڈی اور دیگر کپاس
کیڑوں کے معاشی نقصان کی حد (ای ٹی ایل) پہنچنے پر یا حملہ شروع ہوتے ہی سپرے کریں۔  1000ملی لیٹر (1 لیٹر) سبزیات

 

Crop Insects Dose per Acre Time of Application Pre-Harvest Interval (PHI)
Cotton Jassids, Whiteflies, Pink Bollworm, and others 1000 ml (1 L) Spray when insect population reaches Economic Threshold Level (ETL) or at the onset of attack. Usually 14 days
Vegetables Jassids, Whiteflies, Pink Bollworm, and others 1000 ml (1 L) Spray when insect population reaches Economic Threshold Level (ETL) or at the onset of attack.